SUGAR TREATMENT / DIABETES TREATMENT - Sale Shale

SUGAR TREATMENT / DIABETES TREATMENT

Share This

*شوگر والوں کے لیے بہت ہی اچھی خوشخبری*

Diabetes


امید ہے کہ آپ کسی ایسے شخص کی مدد کرنے کے لئے نیچے دیے گئے پیغام کو آگے ضرور بڑھائیں گے جنھیں اس معلومات کی بہت ضرورت ہے ...!
گزشتہ 20 سالوں سے ایک 65 سالہ عورت  ذیابیطس میں گرفتار تھی
اور
دن میں دو بار انسولین لے رہی تھی
اس نے ایک گھریلو (نسخہ) دوا کا استعمال کیا اور اب وہ بالکل ذیابیطس سے آزاد ہے اور اب وہ تمام کھانے بلا روک ٹوک کھاتی ہے  اور 
مٹھائی بھی. 
ڈاکٹروں نے اب اس کو مکمل صحت یاب قرار دے دیا ہے. 
اسے انسولین کو روکنے کے لئے بھی کہہ  دیا ہے 
اور کسی بھی قسم کی شوگر کنٹرول کی  انگریزی دوا بھی بند کروا دی ہے. 
میں آپ سب سے درخواست کرتا ہوں براہ کرم ذیل میں دیا گیا نسخہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو تقسیم کریں اور اس نسخے سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں. 
*ڈاکٹر ٹونی المیڈا*
(بمبئی گردے کے خاص ماہر)
ڈاکٹر ٹونی نے اپنے وسیع تجربات اور لمبے عرصے تک صبر اور تحمل سے کام کرنے کے بعد یہ نسخہ دریافت کیا ہے. 
آجکل کیا بوڑھے اور کیا جوان سبھی زیابطیس جیسی بیماری کا شکار ہو رہے ہیں. 
خاص طور پر خواتین ذیابیطس کی وجہ سے بہت زیادہ متاثر ہیں.


*نسخہ کےاجزاء:*
1 - گندم (گیہوں) 100 گرام
2 - جو(جواری) 100 گرام
3 - کلونجی)100 گرام

*تیاری کا طریقہ:*

اوپر بتائے گئے اجزاء کو 5 کپ پانی میں ڈال دیں اور اسے 10 منٹ تک ابالے اور  پھر آگ  بند کردیں. اور اسے 
ٹھنڈا ھونے دیں .
جب یہ سرد ہو جائے تو اسکو چھان کر بیج اور پانی الگ کر لیں. 
 گلاس. جگ یا بوتل میں پانی کو محفوظ کرلیں۔

*اسے کیسے استعمال کریں؟*

ہر روز صبح سویرے نہار منہ ایک کپ پیئے. 

یہ عمل 5 دن تک جاری رکھیں.
اور
اگلے ہفتے یہی عمل دہرائیں  اور یہ  پانی ایک دن چھوڑ کر ایک دن پئیے.

ان دو ہفتے کے بعد آپ محسوس کریں گے کہ آپ  کی زندگی معمول پر آ گئی ہے اور آپ ہر چیز کھا سکتے ہیں. 

*نوٹ:*
ایک گزارش کہ اس میسیج کو اپنے تک محدود نہ رکھیں بلکہ دوسروں تک پہنچائے تاکہ ضرورت مند فائدہ اٹھا سکے. 

اس نسخے میں تمام چیزیں قدرتی ہیں اور کسی قسم کا سائیڈ افیکٹ نہیں ہوگا
ایک بار پھر کہتا ہوں کہ اس پیغام کو ان لوگوں کو ضرور بھیجیئے گا جو مہلک ذیابیطس کا شکار ہیں.

No comments:

Post a Comment

Pages